Zaicha Ilm e Najoom


====================زائچہ سازی کے کام سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔آپ اپنا یا شریک حیات یا بچوں یا بہن بھائی یا ہونے والی بیوی یا شوہر یا کاروباری ساتھی یا کسی دوست یا کسی دشمن وغیرہ کا زائچہ بنوانے اور حالات زندگی معلوم کرنے کے خواہش مند ہوں توبالمشافہ مل کر ےا خط کے ذریعے کوائف ارسال کر کے زائچہ اور حالاتِ زندگی استخراج کروا سکتے ہیں۔ بچے کا نامصدقہ وغیرہ                         علم نجوم کی روشنی میں بچے کا نام استخراج کروا کر آپ اپنے بچے کو کواکب کے نحس اثرات سے محفوظ اور سعد اثرات کے تحت کر سکتے ہیں۔ نام استخراج کرنے کے ساتھ یہ بھی راہنمائی کر دی جاتی ہے کہ نومولود کے زائچہ کے حوالے سے کون سا صدقہ زائچہ کی نحوست کے خاتمہ کے لیے بہتر ہو گا۔ نام والدنام والدہ بچے کی تاریخوقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے بچے کا نام استخراج کروائیں۔ خوش قسمتی کا پتھر                     خوش قسمتی کا پتھر کون سا ہے؟ کس پتھر کا استعمال آپ کے لیے موزوں ہے؟حصول صحت رد سحر اور دیگر مسائل کے حل کے لےے موزوں پتھر کا انتخاب کروانے کے لیے نام نام والدہ تاریخوقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے خوش قسمتی کا پتھر معلوم کریں۔ خوش قسمتی کے نمبرز)اعداد(                         علم نجوم اور اعداد کے حساب سے ہر فرد کے لیے بہتری یا خوش قسمتی کا باعث بننے والے اعداد ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو تین بنیادی اعداد اس حوالے سے استخراج کر کے دیں گے جن کو آپ روزمرہ زندگی اور خوش قسمتی کی سکیموں اور انعامی بانڈوں وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔پیدائشی برج اور ستارہ قمری برج اور ستارہ شمسی برج اور ستارہبہت سے لوگ اپنابرج اور ستارہ معلوم کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ نجوم میں تین طرح سے برج و ستارہ استخراج کیا جاتا ہے۔ سو اگر آپ بھی یہ معلومات حاصل کرنے کے خواہش مند ہوں تو آپکو تینوں طریقوں سے حساب کر کے دیا جائے گا۔شرف ہبوطرجعت و استقامتسعادت و نحوست کواکب پیدائشی زائچہ میںبلحاظ نجوم                         زائچے میں کواکب کا مندرجہ بالا حالتوں میں ہونا فرد کو ترقی یا تنزل، خوش قسمتی یا بدقسمتی دینے کا باعث ہوتا ہے، سو وہ لوگ جو اس حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے زائچے کے بارے یہ تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔وقتی زائچہ؛  شادیکاروباراولادصحتسحر وغیرہ                         مستقبل کے حوالے سے کسی ایک خاص معاملے یا امر کا ہر پہلو سے جائزہ لینے کے لیے زائچہ سوال بنایا جاتا ہے۔ اس معاملے سے متعلق تما م سوالوں کے جواب اس زائچے سے دیئے جائیں گے۔ جن کے پاس پیدائشی کوائف نہ ہوں وہ بھی رجوع کر سکتے ہیں۔زحل مشتری اور آپ                        زحل کے اثرات کو علم نجوم میں فوقیت حاصل ہے اور کوئی بھی فرد زحل کے اثرات کی کارستانیوں (مثلا ساڑھ ستی اور ڈھایہ وغیرہ) سے انکار نہیں کر سکتا۔ ہر فرد زحل کی نحوست سے بچنے اور مشتری کی سعادت سے فائدہ اٹھانے کا خواہش مند ہوتا ہے۔اگر آپ یہ جاننے کے خواہش مند ہوں کہ زحل اور مشتری آنے والے سالوں میں آپ کو کیوں اورکیسے متاثر کریں گے تو یہ رپورٹ حاصل کریں۔                        ہم آپ کے لیے ایک جامع ترین رپورٹ تیار کریں گے۔ جو زیر بحث موضوع یعنی زحل و مشتری کے تحت متفرق معاملات کے بیان کے علاوہ دفع نحوست کے لیے عمومی مشاورت‘صدقات‘ جواہرات‘ عملیات اور وظائف کا بیان بھی لیے ہوئے ہو گی۔ایک ایسی نجومی رپورٹ جسے پڑھ کر آپ محسوس کریں گے کہ واقعی ایک صاحب علم کے محبت بھرے دل نے پوری سچائی کھول کر آپ کے سامنے رکھ دی ہے۔مندرجہ بالا رپورٹ کے لیے اپنا مکمل نام ‘ نام والدہ‘ اگر درست تاریخ پیدائش‘ وقت پیدائش اور مقام پیدائش معلوم ہو تو وہ بھی تحریر کریں۔ اگر پیدائشی کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو بھی پوری بات لکھیں کہ یہ کوائف کس حد تک درست ہیں۔ اگر پیدائش کے کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو پھر انداز عمر اور خط تحریر کرنے کا درست وقت‘ تاریخ اور مقام لازم تحریر کریں۔(دورانیہ 5سال)۔ 23 اُمورکی رپورٹزندگی کے23 اہم امور پر یہ نجومی رپورٹ پیدائشی زائچے کی روشنی میں تیار کی جاتی ہے۔یہ 23 امور یہ ہیں۔1۔مزاج و کردار 2۔ زندگی میں خوشیاں اور تکمیل خواہشات 3۔محبت اور رومانس 4۔مشاغل 5۔صحت مالی حالت 7۔طریق زندگی 8۔کیرئیر9۔ روزگار10۔ خوش قسمتی کا پتھر11۔ خوش قسمتی کی دھات 12۔ خوش قسمتی کا دن13 ۔ خوش قسمتی کا رنگ 14۔ آپ کا برج 15۔ آپ کا کوکب 16۔اسم الہی برائے ذکر 17۔زائچہ پیدائش 18۔ شرف و ہبوط کواکب 19۔خوش قسمتی کاعدد 20۔خصوصی صدقات 21۔قمری برج /کوکب اور اس کے اثرات 22۔شمسی برج/کوکب اور اس کے اثرات 23 ۔ طالع برج/کوکب اور اس کے اثرات۔تقدیر؛ پیدائشی زائچہ                        بوقت پیدائش آسمان پر موجود کواکب مختلف انداز اور طریقوں سے انسانی زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ رپورٹ آپ پر آپ کو آشکار کرے گی کہ فطرت نے آپ اور آپ سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے کیا طے کر رکھا ہے؟ آپ کے اندر موجود مختلف صلاحیتوں کے بارے میں فطری رازوں سے آپ کی آشنائی کروائی جائے گی۔                        اس رپورٹ میں تمام کواکب یعنی قمر شمس عطارد زہرہ مریخمشتری زحل یورانس نپچون اور پلوٹو کی آپ کے زائچہ میں مختلف بروج اور گھروں میں موجودگی کے اثرات کو بیان کیا جائے گا۔اِس کے علاوہ ان کواکب کی آپس میںطالع اور عاشر سے بننے والی نظرات کو بمعہ تمام گھروں کے حاکموں کے دوسرے گھروں میں قابض ہونے سے پیدا ہونے والے اثرات کو بھی بیان کیا جائے گا۔آپ کے پیدائشی زائچہ کا مکمل جائزہ۔یہ رپورٹ بنوانے کے لیے نام نام والدہ تاریخوقت اور مقام پیدائش کے ارسال کریں۔سالانہ زائچہ                         کیا آپ اس بات کو جاننا چاہتے ہیں کہ موجودہ اور آنے والے وقت میں کواکب کی فطری حرکت کس انداز میں آپ کی زندگی پر اثر انداز ہو گی؟ آپ کے آنے والے ماہ و سال آپ کے لیے کیا لے کر آ رہے ہیں؟ آپ کو کن حالات اور و اقعات سے واسطہ پڑ سکتا ہے؟ یہ سب کچھ جاننے کے لیے یہ رپورٹ آپ کے لیے حد درجہ مفید ثابت ہو گی۔                         یہ رپورٹ سالانہ ادوار کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہے۔ یوں کسی بھی ایک خاص عرصہ کے اندر ہونے والی ہر ممکنہ تبدیلی بہتری اور خرابی سے آپ آگاہ ہو سکیں گے۔ اس رپورٹ کی مدد سے آپ اپنی زندگی کو بہتر طور پر پلان کر سکیں گے اور زیادہ بہتر نتائج حاصل کر سکیں گے۔ یہ رپورٹ تفصیل اور جامعیت کا ایک حسین امتزاج ہے۔اس رپورٹ کوبنوانے کے لیے اپنے کوائف یعنی نام نام والدہ  تاریخ وقت اور مقام پیدائش ارسال کریں۔ ساتھ ہی یہ بھی تحریر کریں کہ کس سال یا سالوں کی رپورٹ درکار ہے؟