قسم خاص روحانی اعمال

قسم خاص روحانی اعمال

یہ بات حقیقت میں بالکل اٹل اور صد فیصد درست ہے آپ بھی اس حقیقت کو تسلیم کریں گے کہ جب کوئی شخص اپنے فن میں ماہر ہو  جاتا ہے تو وہ اپنے فن کو اخفائے راز میں استمعال کرتا ہے تاکہ کوئی دوسرا شخص اس فن کی باریکیوں کو جان کر عمل پیرا نہ ہو سکے اس فن کے شوقین جب عملیات کے میدان میں آتے ہیں ساری عمر اس فن کو حاصل کرنے کے لیۓ صرف کر دیتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتے اور مایوس ہو کر اس علم سے نفرت کرنے لگتے ہیں علم دینے سے علم بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا لیکن عامل لوگ اکثر بخیل ہیں کسی کو اپنے علم کی ہوا تک نہیں لگنے دیتے اور پھر یہی علم سینہ میں لیۓ قبروں میں چلے جاتے ہیں مجھے فخر ہے کہ جو کچھ مجھے ملا یا حاصل ہوا اسکو نہایت فراخ دلی اور فیاضی سے پیش کر رہا ہوں یہ جذبہ محض اس لئیے تاکہ لوگ یہ علم سیکھ کر کھل کر الله کے بندوں کی خدمت کر سکیں ہم نے یہاں ان بنیادی باتوں کی تشریح دل کھول کر کر دی ہے جنہیں نظرانداز کر کے عملیات کے میدان میں کامیابی کا ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے

اعمال روحانی کسی بھی طرح کے ہوں ہر عمل کے تابع مؤکلان یا خدام صرف عبارت عمل پڑھ لینے سے عامل کے تابع یا غلام نہیں ہو جاتے نہ ہی عامل کے کسی حکم کی تکمیل کرتے ہیں یاد رکھیں انسان اشرف المخلوقات ہے یعنی الله عزوجل نے اپنی کل مخلوق میں سب سے افضل و اشرف مقام بشر انسان کو بخشا ہے جب انسان مخفی مخلوق میں سے کسی کو اپنے تابع کرنے یا صرف کام لینے کے لیۓ کوئی عمل پڑھتا ہے اور ساتھ انکی قسم بھی دیتا ہے تو یہ مخلوق فوری حاضر ہو کر حکم کی تابع داری کرتی ہے کیونکہ انسان کا مقام اشرف ہے

قسم کیا ہے اور کیوں ضروری ہے ؟ یہاں سب سے پہلے آپ کو بتا دوں قسم وہ خاص اسماء ہوتے ہیں جن کے پڑھنے سے مخفی مخلوق فوری اپنے عامل کی اطاعت پر مجبور ہو جاتی ہے عمومی طور پر دو طرح کی قسم ہوتی ہیں ایک "نورانی قسم" جو کسی بھی نورانی عمل سے قبل پڑھی جاتی ہے جبکہ دوسری "سفلی قسم" ہوتی ہے جو کسی بھی سفلی و شیطانی اعمال میں دی جاتی ہے جب عامل عمل میں پوری شرائط و لوازمات  کے ساتھ بیٹھتا ہے اور پھر اس عمل کی قسم دیتا ہے تو مخفی مخلوق میں کھلبلی مچ جاتی ہے ایک اعلان ہوتا ہے فلاں جگہ فلاں بندہ نے ہمیں پکارا ہے جلدی جاؤ اس کی ضرورت پوری کرو اس لیۓ جن اسماء کے تابع یہ مخلوق ہوتی ہے اگر عمل سے قبل ان اسماء کی قسم دے دی جائے تو ان پر اطاعت لازم ہو جاتی ہے

اب آپ کے سامنے دو طرح کی ایسی صحیح اور جامع قسمیں پیش کروں گا جن کی اگر ریاضت کر لی جائے تو پھر دنیا کا کوئی ایسا عمل نہیں ہو گا جو آپ کے ہاتھ نہ چلے پھر کوئی عمل بھی کبھی ناکام نہ ہو گا ہر عمل ١٠٠ فیصد اپنا رزلٹ دکھائے گا ، انشاءاللہ 

 قسم دعا برھتیہ

عبرانی و سریانی کی مشہور و معروف دعوت برھتیہ میں اٹھائیس اسماء ہیں جو حروف ابجد اور منازل قمری سے منسوب ہیں ہر اسم کے بے شمار خواص و افعال ہیں روحانیت کے نصاب میں دعا برھتیہ کی دعوت شامل ہے اس وقت تک کوئی عامل ، عامل نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ دعا مذکورہ کی ریاضت نہ کرے یہ ایک عظیم دعا ہے جو حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی عہد قدیم کے تمام عاملین و کاملین نے اپنی اپنی کتب و رسائل میں اس عظیم دعا کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے

ہر عامل کا علم دعا برھتیہ کے بغیر ادھورا اور دم کٹا ہے اس دعا کے عامل کے حکم سے کوئی مؤکل ، جنّات ، عفریت سرکش اور شیاطین نافرمانی نہیں کر سکتا اور کسی عمل میں اسے ناکامی نہیں ہوتی اس کے علاوہ جتنی عزیمتیں اور قسمیں علوم روحانیہ میں ہیں ان تمام سے اس کا عامل بےپرواہ ہو جاتا ہے تمام اعمال میں اس کا عامل تصرف کر سکتا ہے مؤکلات و اعوان کو حاضر کرنے اور ان سے کام لینے کے سلسلہ میں ، چیزوں کو مخفی اور ظاہر کرنے میں ، لوگوں کو بیمار کرنے اور شفاء دینے میں ، اعمال خیر و شر ہمہ قسم میں کلی طور پر کامیاب و کامران ہوتا ہے مجھے افسوس ہے کہ عصر حاضر کے عاملین نے اس عظیم دعا کی طرف کم توجہ دی ہے


دعوت برھتیہ کی ریاضت کا خاص طریقہ
دعوت برھتیہ کے اسماء یا دعوت کی ریاضت کرنا چاہیں تو سب سے پہلے خلوت کے مکان میں اصراف عامر کا عمل تین روز تک کریں پھر سات روز کی ریاضت اختیار کریں اور روزانہ روزہ رکھیں اور دعائے برھتیہ کو ایک صاف و شفاف چینی یا شیشہ کی پلیٹ پر زعفران و عرق گلاب سے تحریر کریں اور پھر اسے آب زم زم سے دھو کر اس سے روزہ افطار کریں ریاضت کے دوران جو کی روٹی اور روغن زیتون کے علاوہ اور کچھ استمعال نہ کریں اور سات یوم تک ہر فرض نماز کے بعد دعائے برھتیہ کو ٤٥ مرتبہ تلاوت کریں پس اس دعوت کے اعمال جاری ہوں گے


 قسم دعا برھتیہ 

قسم ابلیس
یہ قسم نام سے صاف ظاہر ہے خاص سفلی ، جادو اور ہر طرح کے  شیطانی اعمال میں استمعال ہو گی یہ قسم خاص طور پر تمام ضروری اور اہم اہم سفلی و شیطانی قسموں کو جوڑ کر بنایا گیا ہے یہ اپنی طرز کی ایک مکمّل اور جامع قسم ہے ہماری خاص آزمودہ بھی ہے ہم اس کا اثر دیکھ چکے ہیں الغرض سفلی و شیطانی اعمال کی طبیعت رکھنے والوں کے لیۓ کسی بڑی نعمت سے کم نہیں اس قسم کی خاص بات آپ کو کسی کتاب میں اس طرح یکجا ہوئی نہیں ملے گی ہم نے اس کو خاص طرز پر تیار کیا ہے اگر کوئی اس قسم کی ریاضت کر لے تو زندگی بھر کوئی سفلی یا شیطانی عمل ناکام نہ ہو گا اور شیاطین جنّات اطاعت پر مجبور ہوں گے یہ بہت ہی خاص و نایاب قسم ہے اگر آپ صرف اس قسم کو پڑھنا شروع کر دیں اور اپنا کوئی بھی کام ہو وہ بآسانی لے سکتے ہیں الگ سے کوئی عمل کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی اس قسم میں بڑی طاقت ہے

اس قسم کو خاص طور پر شیطانی اعمال میں ١٠٠ فیصد کامیابی حاصل کرنے کے لیۓ تیار کیا گیا ہے اس قسم میں بےپناہ راز اخفاء ہیں جن کا ذکر کرنا مناسب نہیں بس یہ ایک ایسی جادوئی قسم ہے جو شیطانی طاقتوں سے فائدہ حاصل کرنے کے لئیے بڑی تیز اثر ہے یہ قسم شیطانوں کو مجبور کر دے گی کہ عامل کے ہر حکم کی اطاعت کریں اور اس قسم کا عامل کے سامنے کوئی شیطانی طاقت انکار کی جرّت نہیں رکھتی حقیقت میں ایک بے مثال قسم ہے جب آپ اس کی ریاضت کریں گے تو آپ کو خود پتا چل جائے گا اس قسم میں کتنی طاقت ہے

قسم ابلیس کی ریاضت کا خاص طریقہ
  
ویسے تو کوئی مخصوص طریقہ نہیں شیطان تو ویسے ہی انسان کی تاک میں رہتا ہے آپ اول اس کو جیسے چاہیں جس تعداد میں چاہیں پابندی کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں پھر بھی آپ کو اثر ملنا شروع ہو جائے گا دوسرا آپ ایک تنہائی والی جگہ پر چراغ یا موم بتی جلا کر ایک وقت مقرر پر روزانہ ایک مخصوص تعداد ٧ ، ١٤ یا ٢١ یا ٤٢ مرتبہ پڑھنا شروع کر دیں اصراف امر ضرور کریں اور بخور خاص سفید لوبان استمعال کریں اس کی ریاضت ٧ دن کی نیّت سے کر لیں لیکن نئے حضرات حد ٢١ دن ضرور کریں مگر یاد رکھئیے اس کو مذاق مت سمجھنا آپ کو پہلے یا دوسرے یا تیسرے روز ہی اس قسم کی طاقت کا اندازہ ہونا شروع ہو جائے گا

قسم ابلیس


بسم ألابليس العظيم شيطان الحكيم شيخ الكبير عزمت عليكم و أقسمت عليكم أيتها ألارواح الملوك ألارضية والسفلية الموكلآن بعنده العمل طمهرھون بمهرة غلهيشا يا طهون بطهطوش بحق جما جلش الموكل بهذه الأسماء بحق من قالها هاروت و ماروت الملكان الموكلآن بهذه الأسماء وانت يا دنهش عملات كرنش شهوش بموت سقوش هانوش جيم رجيم بكرور هركش تلوع علاش قرشاش شموش برشوش شهوش شاوت جيم رجيم يور هرقو تھملوش بحق هذا العهد الماخوذ عليكم يا خدام هذه الأسماء الانقاد في ما أمركم به بعزة الابليس سنھور شع ليعبن نطہی طوھا مناكي في عز عزه و اوفو بعهد الابليس إذاعاهدتم إلى قوله كفھيلا و بحق ميططرون والهيكل الكبير والھطلوش و قطرد و آسن عند باب رحمة الماعون و بحق الم إبليس العظيم شهنشاه جن و شياطين أحضرو أحضرو أحضرو والساعة واسمعو واطيعو واكونو عوبینا يا معشر الإبليس على جميع ما أمركم به .......... بحق أسماء العظيم جيم رجيم إبليس العظيم إحرق من أسماء الإبليس لمخ قربيثا با بيوثوا ما يوھنيا  يا شميوا ميالا طيطاثا ھكلوثوا ھرقوا يا قروھقش نباد الموقده أقسمت عليكم بهذه الأسماء التي عاهدتم بحق سليمان بن داود عليه السلام عند باب الهيكل الكبير و بحق أهيا أشرهيا أذوني أصباوث ال شداي وانه لقسم لو تعلمون عظيم هيا ألواحا ألواحا ألواحا العجل العجل العجل الساعة الساعة الساعة بارك الله فيكم وعليكم


نوٹ : بنا اجازت ہرگز مت شروع کریں سخت نقصان ہو گا اجازت کے لئیے رابطہ کریں