Saturday 10 January 2015

Hazrat Noorani Mujrrab

نورانی مخلوق کی حاضری 
=================
noorani hazrat ka mujarab amal
 


یہ عمل (٢١) یوم کا ہے ترک حیوانات جلالی و جمالی کے ساتھ رات کو الگ کمرہ میں روبہ قطب پڑھا کریں دوران ریاضت مذاق سے بھی جھوٹ نہ بولیں ورنہ عمل ناقص ہو جائے گا دوران ریاضت اکثر آپ اپنے ارد گرد ایک خاص قسم کا روحانی ہالہ دیکھیں گے جس کی روشنی بہت تیز ہوا کرے گی حصار اس عمل میں نہیں ہے تیسرے ہفتے میں نورانی مخلوق نظر آنا شروع ہو جائے گی اس سے کسی قسم کا خوف نہ کھائیں بلکہ زیادہ توجہ سے اپنی ریاضت میں مشغول رہیں

آخری رات ایک خوبصورت نورانی چہرے والی عورت ظاہر ہو گی اور آپ سے سلام و کلام کرے گی اس سے عہد و پیمان لیں اور وہ کچھ شرائط پر آپ سے معاہدہ طے کرے گی دوبارہ حاضری کا طریقہ پوچھ لیں ہر جائز امر میں معاونت کرے گی

روزانہ عمل کو سات ہزار (٧٠٠٠) مرتبہ نماز عشاء کے بعد پڑھا کریں

: پڑھنے والا عمل یہ ہے 

-----------xxxxxxxxxxx----------


بنا اجازت نہ کیا جائے عمل اور اجازت کے لئیے رابطہ کریں