Tuesday 20 January 2015

black magic cure

SHIFA-E-AMRAZ KEY LIAY




شفائے امراض کے لیۓ

============== 



شفائے امراض کے لیۓ یہ ایک نادر و عجیب عمل ہے اور بعض اوقات تو حیرت انگیز نتائج لاتا ہے جن مریضوں کو ڈاکٹر موت کا فتویٰ لگا کر لاعلاج تصور کرتے ہیں وہ بھی تندرست ہو چکے ہیں عمل کرنے میں چھوٹا سا ہے مگر الله عزوجل نے اس میں کمال کی تاثیر رکھی ہے ہر مرض کی شفاء اس عمل میں ہے کوئی مرض ایسا نہیں جس کا علاج اس عمل سے نہ ہو سکے کوئی مریض ایسا نہیں جو اس عمل کے ذریعے سے شفاء نہ پا سکے
یہ عمل ہر سال محرم الحرام میں عروج ماہ میں ٣ دن کرنا پڑتا ہے اس عمل کا اثر ایک سال تک رہے گا دوسرے سال کے لیۓ عمل کی تجدید ماہ محرم میں کرنا پڑے گی
بچوں ، مردوں ، عورتوں  کی ہر تکلیف کے لیۓ زعفران یا زعفرانی پنسل سے لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دیں ساتھ لکھ کر پلائیں اور قدرت کا تماشہ دیکھیں
جو مرض اطبا کی سمجھ میں نہ آئے بعد نماز مغرب اس بیمار کے نام کے اعداد کے مطابق لکھ کر اس نقش کو اپنے سرہانے کے نیچے رکھ کر سو جائیں رات کو خواب میں اس نقسش کی ایسی صحیح تشخیص ہو گی جس کے سامنے دنیا بھر کے آلات تشخیص عاجز ہوں گے بہت نایاب و مجرّب عمل ہے خود آزمائیں اور اپنی آنکھوں سے اس عمل کے حیرت انگیز نتائج ملاحظہ کریں



مکمّل عمل کے لیۓ رابطہ فرمائیں