Friday 5 December 2014

زکات حروف تہجی طریقہ




زکات حروف 28منازل قمر ہے28حرف ہیں
ہر حرف کی اک منزل من
سوب ہے.
اسطرح ہر لفظ کا اک موکل ہے.
کیسی بھی حرف کو اسکی منزل میں 4444بار پڑھنے سے اس حروف کی زکات ادا ھوجاتی ہے.

امامیہ جنتری بےمثال مشہور جنتری بہت پیاری جنتری ہے.
اس سے وقت قمر فی المنازل دیکھ کرعمل کرئیں.
مثال آپ اپنے نام کے حروف تہجی کی
زکات ادا کرناچاہتےہیں. 

نام ذیشان
لفظ سر والا
ذ ہے 

دسمبر 2014کوآپکےنام ذیشان یعنی لفظ کی زکات ادا کرنی ہے
ذ کا کا تعلق کس منزل سے ہے.
معلوم ہوا قمر المنازل اخبیہ
دسمبر2014کو 24دسمبر
21:53پر شروع داخل ھوگا
اگلے دن 18:53پر داخل ختم ھوگا.
اسکے درمیعان وقت میں آپ زکات ادا کرسکتےہیں.
اس زکات کا نام صغیرہے
آپکی زکات ضغیرکےعامل بن جائیںگے. 

زکات دینے کے بعد آپ کے نام حروف موکلات آپکے ارد گرد چکر لگاتے رہتے ہیں.
مشکل سے مشکل کام زبان پرھوتاہےاورپوراہو جاتاہے
زکات صغیر آسان ہے. 

نام ذیشان
حروف سر والا
ذ کی پڑھی
اجب یااھرائیل بحق ذال

ذ سے شروع ھونے والا ہر شخص اسکی زکات ادا کرسکتاہےاسکوپڑھیں. 

مزید معلومات کے لئیے رابطہ فرمائیں ، عامل روحانی